28

پیک کی لارج سکیل اسسمنٹ ٹیسٹ کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نےلارج سکیل اسسمنٹٹیسٹ کے لئےڈیٹ شیٹ جاری کردی، 22 اپریل کو انگریزی ، 23 اپریل کو اردو کاپیپرہوگا۔
پیک کی جانب سے پرائمری اور مڈل کے امتحان کیلئے جاری کردہڈیٹ شیٹکےمطابق 22 اپریل کو انگریزی ، 23 اپریل کو اردو کاپیپرہوگا۔25 اپریل کو حساب اور 26 اپریل کو سائنس کاپیپرہوگا۔
27 اپریل کو انگریزی اور اردو کا زبانی سوال جواب کا امتحان لیا جائے گا۔
امتحان صبح 8 بجے سے 3 بجے کے دوران لیا جائے گا۔امتحان چوتھی ،پانچویں اور آٹھویں جماعت کا لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں