15

پی سی بی نیوزی لینڈ کے ساتھ 2 اضافی ٹی 20 میچ کھیلنے کا خواہشمند

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی، جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے ساتھ دو اضافی ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا خواہشمند ہے۔

پی سی بی نے نیوزی لینڈ کو پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی تجویز دے دی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ شیڈول ہیں۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ستمبر، اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں