49

چوتھی لہر کے دوران بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ،اوّل تا آٹھویں جماعت کے اسکول جمعے سے بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کراچی سمیت صوبے بھر کے اسکول ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس کے اہم فیصلے کیئے گئے جن کے تحت صوبے بھر میں اسکول پہلی سے آٹھویں جماعت تک جمعے سے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں