29

چیئرمین پی پی نے کورونا وائرس ٹیسٹ کیلئے نمونہ دے دیا، ترجمان بلاول ہاؤس

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد بلاول ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی کورونا ٹیسٹ کے لئے نمونہ دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں