34

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے منہگا ہو گیا ہے۔

جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے منہگا ہوکر 160 روپے 11 پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کم ہوکر 160 روپے 30 پیسے ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں