23

ڈالر نے واپس اُڑان شروع کر دی

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن آج ڈالر 2 روپے 30 پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 184 روپے 85 پیسے پر پہنچ گیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں