23

ڈور پھرنے سے 24سالہ موٹرسائیکل سوار زخمی

کاہنہ فیروزپوڑ روڈ پر 24 سالہ اسد موٹرسائیکل پرگھر واپس جا رہا تھا کہ گلے پر ڈورپھرنے سے زخمی ہو گیا-
زخمی نوجوان کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں