14

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری نےلاہور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کر دیئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کر دیئے۔

پولیس لائنز سے 18 افسران ایس ایچ اوز تعینات

انسپکٹر شرجیل ضیاء ایس ایچ او اسلامپورہ تعینات۔

انسپکٹرمحمد حسیب کو ایس ایچ او شاہدرہ تعینات کیا گیا۔

سب انسپکٹر محمد اشفاق احمدایڈیشنل ایس ایچ او شاہدرہ ٹاؤن تعینات۔

انسپکٹر مقصود علی کو ایس ایچ او شادباغ تعینات کیا گیا۔

انسپکٹر خالد محمود ایس ایچ او شفیق آباد تعینات۔

انسپکٹر سید حسین حیدر ایس ایچ او کاہنہ تعینات کیا گیا۔

سب انسپکٹر دیس محمد ایڈیشنل ایس ایچ او کوٹ لکھپت تعینات۔

انسپکٹر راشد امین بٹ کو ایس ایچ او چوہنگ تعینات کیا گیا۔

سب انسپکٹر عمران قمر ایڈیشنل ایس ایچ او اقبال ٹاؤن تعینات۔

انسپکٹر محمد یوسف بٹ ایس ایچ او گلشن راوی تعینات۔

سب انسپکٹر محمد ندیم خالد ایڈیشنل ایس ایچ او گلشن اقبال تعینات۔

سب انسپکٹر عامر شہزاد کو ایڈیشنل ایس ایچ او گرین ٹاؤن تعینات کیا گیا۔

سب انسپکٹر عمران یوسف ایڈیشنل ایس ایچ او مانگا منڈی تعینات۔

انسپکٹر رضا ذاکر کو ایس ایچ او مصطفی ٹاؤن تعینات کیا گیا۔

سب انسپکٹر محمد افضل سندھو ایڈیشنل ایس ایچ او گجرپورہ تعینات۔

سب انسپکٹر تنویر احمد ایڈیشنل ایس ایچ او نولکھا تعینات۔

سب انسپکٹر عامر سہیل کو ایڈیشنل ایس ایچ او داتا دربار تعینات کیا گیا۔

انسپکٹر زاہد حسین ایس ایچ او گوالمنڈی تعینات۔

06 تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تعیناتی میں ردوبدل۔

سب انسپکٹر ناصر حمید تھانہ شاہدرہ سے ایڈیشنل ایس ایچ او ہربنس پورہ تعینات۔

سب انسپکٹر محمد شاہد حسین ہربنس پورہ سے ایڈیشنل ایس ایچ او مناواں تعینات۔

انسپکٹر خدا بخش تھانہ چوہنگ سے ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن تعینات۔

انسپکٹر مجاہد حسین مانگا منڈی سے ایس ایچ او لٹن روڈ تعینات۔

سب انسپکٹر مستنیر احمد تھانہ سندر سے ایڈیشنل ایس ایچ او ٹاؤن شپ تعینات۔

سب انسپکٹر محمد اکمل خالد تھانہ ٹاؤن شپ سے ایڈیشنل ایس ایچ او سندر تعینات۔

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کا تمام افسران کو نئی تعیناتی کے مقام رپورٹ کرنے کا حکم۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں