35

ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو عہدے سے ہٹادیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) واجد ضیاء کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ واجد ضیاء کی جگہ آئی جی خیبر پختونخوا ثنا اللّٰہ عباسی کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ واجد ضیا کو ڈی جی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن تعینات کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ثناء اللّٰہ عباسی کی جگہ معظم جاہ انصاری کو آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں