32

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا ایکسپو سنٹر ویکسینیشن سنٹر کا دورہ.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے ایکسپو سنٹر ویکسینیشن سنٹر میں موجود تمام ملازمین اور سٹاف میں مٹھائی تقسیم کی.
ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے پہلے ہال نمبر 01 پھر ہال نمبر 03 میں جا کر مٹھائیاں تقسیم کیں.
ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی زیادہ سے زیادہ لوگوں سے ویکسینیشن لگانے کی اپیل.
ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کہا کہ ویکسینیشن لگوا کر لاہور شہر کو کورونا فری بنانے میں ہمارا ساتھ دیں-
ویکسینیشن لگوا کر ہی کورونا سے بچا جا سکتا ہے-
عید کی خوشیوں کو مزید دوبالا کرنے کے لئے سب کو خوشیوں میں شریک کریں. کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد بھی ہر ممکن یقینی بنائیں. صفائی ستھرائی کا بھی خاص خیال رکھیں.کورونا ایس او پیز پر ہر ممکن عملدرآمد یقینی بنائیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں