18

کرکٹ مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری : 100 فیصد تماشائیوں کی اجازت

کینٹ سب کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر کا پی ایس ایل سیون کا اجلاس، اجلاس کی صدرات وزیر قانون راجہ بشارت نے کی۔
تفصیلات کے مطابق کمیٹی نے پی ایس ایل سیون لاہور میں منعقد کرنے کی منظوری دے دی۔ پی ایس ایل میچیز کے لیے سٹیڈیم سو فیصد شائقین کے ساتھ ہو گا، میچ کی سیکورٹی کے لیے پاک فوج اور رینجرز کی مدد بھی لی جائے گی۔ تمام انٹرنیشنل پروٹوکول کو فالو کیا جائے گا جبکہ قذافی سٹیڈیم میں دس فروری سے 27 فروری تک میچز کھیلے جائیں گے۔ شائقین کرکٹ کے لیے کورونا کی مکمل ویکسین ہونا لازمی ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں