6

گھریلو جھگڑے پرخاتون سمیت 2افراد کی خودکشی

مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 2افراد نے خودکشی کرلی-
پولیس ذرائع کے مطابق چک نمبر 35ج ب کی سلمیٰ بی بی نے گھریلو جھگڑے کی بناء پر کیمیکل پی لیا
جبکہ شاہکوٹ کے 30سالہ ارشاد نے زہریلی گولیاں نگل لیں انہیں طبی امداد کیلئے الائیڈ ہسپتال لایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں