26

گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا ۔تھانہ قطب پور کے علاقے میں گھریلوں ناچاقی کی وجہ سے مقصود نے اپنی بیوی ثنا بی بی پر تیزاب پھینک دیا ۔
ثناء کوطبی امدادکےلئے نشترہسپتال منتقل کیاگیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں