19

گیس لیکج دھماکا:خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی

کراچی میں گیس لیکج کی وجہ سے ایک گھر میں دھماکا ہوا جس سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق نیو کراچی میں واقعہ متاثرہ گھر سے منسلک پائپ سے گیس لیک ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔
دوسری جانب طارق روڈ کرتا گلی میں فلیٹ میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا جس میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں