8

یکم ذی الحج 11 جولائی کو ہوگی، سعودی ماہر فلکیات

سعودی ماہر فلکیات کے مطابق یکم ذی الحج 11 جولائی کو ہوگی، سعودی عرب میں عید الاضحٰی 20 جولائی کو ہوسکتی ہے۔

سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ حج کا اہم رکن یوم عرفات 19 جولائی کو ہوگا۔

ماہرفلکیات کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں عید الاضحٰی 20 جولائی بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں