50

‏سردیوں کی چھٹیوں کے پیشِ نظر سرکاری سکولوں میں ہوم ورک دینے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔۔ پنجاب کے تمام سی ای اوز ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔۔

سردیوں کی چھٹیوں کے پیشِ نظر سرکاری سکولوں میں ہوم ورک دینے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔۔

پنجاب کے تمام سی ای اوز ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔۔وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں کے حوالے سے صوبوں کو تجاویز بجھوا دیں
تعلیمی ادارے 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کر دیئے جائیں 24 نومبر سے پرائمری سکول بند کردیئے جائیں
2 دسمبر سے مڈل سکول بند کر دیئے جائیں 15 دسمبر سے سکینڈری اور ہائر سکینڈری سکول بند کر دیئے جائیں
تعلیمی سیشن 31 مئی تک بڑھانے کی تجویز میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان جون میں لیے جائیں
اساتذہ کو آن لائن کلاسوں کی تیاری کے لیے اداروں میں بلوایا جائے۔23 نومبر کی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں صوبے اپنی تجاویز دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں