42

‏محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان پاکستان کےانتقال سے دلی صدمہ پہنچا-میاں عصمت رمضان

لاہور(ٹیوٹرپاکستان میڈیا) ٹیوٹرپاکستان میڈیا گروپ کے چیرمین و آیڈیٹر انچیف میاں عصمت رمجان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ‏محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان پاکستان کا ایک قیمتی اثاثہ قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال سے دلی صدمہ پہنچا پاکستان ایک ہیرے سے محروم ہوگیا پاکستانی قوم ملک کیلئے ان کی خدمات کبھی نہیں بھولے گی۔اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین سمیت پوری قوم کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں