170

اتوار کے روز تمام سکول کھلے رہیں گے، ایجوکیشن اتھارٹی کے احکامات جاری

سرکاری سکولوں میں کورونا ایس او پیز گائیڈ لائن پر عملدرآمد کا معاملہ، اتوار کے روز تمام سرکاری سکول کھلے رہے گے۔سکول کھولنے کے لئے انتظامیہ کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے کورونا ایس او پیز گائیڈ لائن پر عملدرآمد کے لئے اتوار کے روز بھی تمام سرکاری ہائی اور ہائر سکینڈری کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں