96

انٹر،3سالوں میں 4 مرتبہ نمبر بہتر کرنے کیلئے موقع دینےکافیصلہ

لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کی جانب سے نئی امتحانی پالیسی جاری کردی گئی۔ نمبر بہتر کرنے کے لیے تین سالوں میں 4 بار امتحان دینے کا موقع فراہم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔
انٹرمیڈیٹ میں نمبر بہتر کرنے کے حوالے نئی پالیسی کا نوٹی فکیشن داخلہ بھیجوانے کے آ خری روز جاری کیا گیا۔
انٹرمیڈیٹ کے لیے داخلہ بھجوانے کی گزشتہ روزآخری تاریخ تھی۔ صرف ای اور ڈی گریڈ والے بچے ہی نمبر بہتر کرنے کا اہل ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں