94

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں میں 8نومبرتک توسیع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کے رحجان اور سہولت کے پیش نظر اگلے سمسٹر کے دوسرے مرحلے کے داخلوں میں 8نومبرتک توسیع کردی-
طلبہ کسی بھی دشواری میں یونیورسٹی ویب سائٹ یا علاقائی کیمپس سے رجوع کریں-
ان خیالات کا اظہار ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی امان اللہ ملک نے اپنے بیان میں کیا ۔ پہلے سے داخل(جاری طلبہ) 15نومبر تک انرولمنٹ کروا سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں