61

تنویر جمال جاپان کے اسپتال میں داخل

پاکستانی اداکار تنویر جمال کو طبیعت ناساز ہونے کے بعد جاپان کے اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ تنویر جمال کینسر کے مریض ہیں، ان کے چاہنے والے دعا کریں۔

معروف اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تنویر جمال دوسری مرتبہ کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد علاج کے لیے جاپان منتقل ہوگئے تھے۔ وہ 2016 میں پہلی دفعہ کینسر کے مرض کا شکار ہوئے تاہم علاج کے بعد صحتیاب ہوگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں