162

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر

رواں سال بینک میں موجود 80 ہزار 933 روپے سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹے گی، زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا گیا ہے۔

یکم رمضان کو بینک اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی ہوگی، یکم رمضان کو بینک بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو پشاور میں ہوگا۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید منائیں گے۔
2021 میں زکوٰۃ کیتنی ادا کرنا پڑے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں