45

صوبائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈ کی مدت میں 6ماہ کی توسیع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے 6 صوبائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی۔

پی سی بی نے فرسٹ بورڈ کی عبوری کمیٹیوں کی مدت میں دوسری بار توسیع کی ہے۔

اس سے قبل پی سی بی نے 5 مارچ کو عبوری کمیٹیوں کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی تھی۔

واضح رہے کہ کمیٹیوں کی مدت پانچ ستمبر کو ختم ہو گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں