100

علی پور میں دیور کی بھابی سے زیادتی، مقدمہ درج

موضع مکول ہڈیر کی پانچ ماہ کی حاملہ خاتون کا خاوند سکھر میں مزدوری کرتا ہے، گھر میں چھوٹے دو بچوں کے ہمراہ اکیلی تھی، رات کو دیور ملک ساجد مکول نے زیادتی کی-
بتایا گیا کہ ساجد نشے میں تھا، ساس اور سسر نے معاملہ دبانے کی کوشش کی، متاثرہ خاتون کے بھائی اور چچا کو معلوم ہوا تو پولیس کی اطلاع دی گئی، پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں