67

عمران خان 28ستمبر کو وہاڑی کا دورہ کریں گے

تحریک انصاف ضلع وہاڑی کے صدر ممبرقومی اسمبلی محمد اورنگزیب خان کھچی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان 28 ستمبر کو ضلع وہاڑی کا دورہ کریں گے-
اور بورے والا میں سابق ضلع ناظم سید شاہد مہدی نسیم کی دعوت پر تاریخی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں