108

مری: 4دوست سردی سےٹھٹھرکرجاں بحق

مری : سیرکیلئےآنیوالےچار دوست سردی سےٹھٹھرکرجاں بحق ہوگئے ،چاروں لاشیں باڑیاں روڈسندھیاں کےمقام سےملی ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ چاروں نوجوانوں کی لاشیں گاڑی سےملی ہیں ، مرنیوالے دوست مردان کے رہائشی تھے اور ہلاکتیں برفباری کےدوران شدیدسردی کےباعث ہوئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں