276

مزید ایکسرسائز، آمنہ الیاس نے جِم کوچ کو کیا کہا؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شوبز شخصیات خود کو فٹ رکھنے پر بہت زیادہ توجہ دیتی ہیں۔ پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس بھی خود کو تندرست اور فٹ رکھنے کے لئے بھرپور ایکسرسائز کرتی ہیں۔

آمنہ الیاس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایکسرسائز کرتے ہوئے وڈیو پوسٹ کی۔ ایکسرسائز کے ریپس مکمل کرنے کے دوران تھکاوٹ اور مشکل محسوس ہونے پر ان کے کوچ آمنہ الیاس کا حوصلہ بڑھانے کے لیے کہتے ہیں کہ ایک بار اور تم سے ہوگا جس پر اداکارہ جواب دیتی ہیں کہ مجھ سے نہیں ہوگا۔

آمنہ الیاس کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ان کے کوچ مزید کہتے ہیں کہ تم سے ہوگا، میں کوچ ہوں، جس کے جواب میں اداکارہ کہتی ہیں کہ ٹانگیں میری ہیں۔

آمنہ الیاس کی اس وڈیو کو اب تک ایک لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جبکہ اداکارہ عائشہ عمر سمیت متعدد لوگوں نے اس پر کمنٹس بھی کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں