70

میٹرک سیکنڈ اینول امتحانات کاآغاز 6اکتوبرکوہوگا

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام سیکنڈ اینول امتحانات (جماعت نہم اور دہم دوسرا سالانہ امتحان) 6 اکتوبر سے شروع ہو گا پہلے جماعت دہم کا امتحان لیا جائیگا-
جبکہ جماعت نہم کا امتحان 18 اکتوبر بروز منگل سے شروع ہو گا-
اس حوالےسے امیدواران کو رول نمبر سلیپس جاری کر دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں