34

وسط ایشیا والی بال چیمپئن شپ آج سے شروع

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ آج سے لاہور میں شروع ہورہی ہے۔
ایونٹ میں شرکت کیلئے ایران، افغانستان، بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔
والی بال چیمپئن شپ 24 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی۔
ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں