144

پاکستان میں کورونا ویکسین آنے میں وقت لگے گا، وزیر صحت سندھ

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ وفاق سے اطلاع ملی ہے ابھی کورونا ویکسین پاکستان آنے میں وقت لگے گا۔

ایک بیان میں ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ سندھ حکومت کی طرف سے ویکسین انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

صوبائی وزیر صحت کا مزید کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد میں ویکسین کے انتظامات کیے جائیں گے، ویکسین کے نیٹ ورک کا انتظام سندھ کے ہر ضلع میں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں