37

پیر سید کمال حسین شاہ عراق کا دورہ کر کے واپس پیرس پہنچ گئے

صوفی ازم سلسلہ کے اسکالر و روحانی پیشوا ڈاکٹر پیر سید کمال حسین شاہ عراقی حکومت کی دعوت پر عراق کا دورہ کر کے واپس پیرس پہنچ گئے۔
عراق میں قیام کے دوران تاریخی، مذہبی اور اسلامی مقامات بالخصوص حضرت علیؓ، سیدنا امام حسینؓ، حضرت عباسؓ اور دیگر شہداء کربلا و اہلبیت اور شیخ عبدالقادر جیلانی کی قبور پر حاضری دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں