66

18سکولوں میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے 5کروڑ 30لاکھ مختص

شہر کے 18 سکولوں میں سہولتوں کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
5 کروڑ 30 لاکھ روپے مختص کئے جائیں گے ہے۔
خستہ حال سکولوں کی عمارتوں کی بحالی، سکولوں کی چاردیواری ، پینے کے پانی، لیٹرین، کھیل کے میدان، لائبریری اور سائنسی آلات جیسے کام کروائے جائیں گے ۔
2 کروڑ 60 لاکھ روپے جاری کردئیے گئے ہیں۔
ڈی سی نے کہا کہ محکمہ ایجوکیشن کو اس کام کو جلد شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں