6

750کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی ۔
ان انعامی بانڈ زکاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں