25

9 جون کے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل

لاہور ہائیکورٹ نے9 جون سےشروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا۔

ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے9 جون سے شروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل کیا ہے۔

پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت میں عدالت نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔

عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو 27 اے کا نوٹس جاری کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں