286

پاکستان تحریک انصاف کی بھارت کی جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی

( ٹیوٹر رپوٹ) لاہور۔پاکستان تحریک انصاف کے زیرِاہتمام یکم مارچ ، بروزجمعتہ المبارک ، ، بمقام مسجد شہداء تا اسمبلی ہال ، پاک فوج ، سیکیورٹی اداروں اورحکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا
احتجاجی ریلی سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوں اعجازاحمدچوہدری پیر محمد حبیب عرفانی غلام محی الدین دیوان، عمرڈار ، ا،احمد علی بٹ ، محمد مدنی ، عرفان حسن ایڈووکیٹ، اشرف سوہنا ، سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنماء خطاب کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں