36

Infinix نےDaraz کے ساتھ یوم آزادی سیل کے لیے شراکت داری قائم کرلی

لاہور( ٹیوٹرپاکستان ) پاکستان کے معروف اسمارٹ فون برانڈ Infinix نے یوم آزادی کی سیل کے لیے Darazکے ساتھ شراکت داری قائم کر لی۔ یوم آزادی کی سیل کا دورانیہ ایک ہفتہ 7 اگست سے 14 اگست 2021 تک جاری رہے گا۔ اس شراکت داری کے ذریعے Infinix کے صارفین Darazکے ذریعے خریداری کرتے ہوئے اس ہفتے کے دوران Infinix Daraz Flagship Store سے حیرت انگیز تحائف اور ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اسمارٹ فونز کے نمایاں ماڈل جوDaraz پر دستیاب ہیں ان میں: Note 10 Pro (8GB/128GB)
Note 10 (6GB/128GB),اورHot 10 Play (4GB/64GB)) شامل ہیں۔

اس شراکت داری کا مقصد تمام صارفین کو بہترین معیار اور مستند مصنوعات فراہم کرنا ہے۔ شائقین Infinix Daraz Flagship Store پر دستیاب تمام Infinix مصنوعات پر 2500 PKR تک کی ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہDaraz پر مختلف سرگرمیوں میں حصہ لے کر Infinix کے ذریعے خریداری پر دلچسپ تحفے بھیموجود ہیں۔

اس سیل کے دوران Infinix کے شائقین اپنی پسند کے حیرت انگیز اسمارٹ فون حاصل کر سکیں گے۔ اسمارٹ فونز کے نمایاں ماڈل: Infinix Note 10 Pro کے ساتھ فلیگ شپ MediaTek Helio G95 اور 90Hz ڈسپلے فراہم کرتا ہے، Infinix Note 10 MediaTek Helio G85 کے ساتھ حیرت انگیز گیمنگ تجربہ فراہم کرتا ہے اور Hot 10 Play میں 6000 mAh کی بڑی بیٹری موجود ہے۔ یہ تمام 100فیصد مستند پراڈکٹس Infinix Daraz Flagship Store کے ذریعے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ 7 اگست 2021 سے شروع ہونے والی Daraz آزادی سیل 14 اگست 2021 تک جاری رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں