166

اسد قیصر نے سابق ایم پی ایز کا الزام مسترد کردیا

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سابق ایم پی ایز کا الزام مسترد کردیا۔

اسد قیصر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ حلف اُٹھا کر کہتے ہیں کہ ویڈیو اسکینڈل سے کوئی تعلق نہیں ہے، نہ ہی ویڈیو اسپیکر ہاؤس میں بنائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں جس گھر کی ویڈیو ہے، اس کی رپورٹ تمام اداروں کے پاس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں