لاہور بورڈ،میٹرک کے سالانہ امتحان،پوزیشن ہولڈرکااعلان ہوگیا ۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن مدثر ریاض،چیئرمین بورڈپروفیسر بدرالسلام نےناموں کا اعلان کیا۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے کہا میٹرک امتحان میں 2 لاکھ85 ہزار بچوں نے شرکت کی، ایجوکیٹرز ہائی سکول قصور کی آمنہ مزید پڑھیں

