183

بختاور بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی وضاحت

بختاور بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو سے متعلق وضاحت کردی۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا، جس میں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز پر وضاحت پیش کی۔

بختاور بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ نا ہی میں اس ویڈیو میں ہوں اور نا ہی میرا اس سے کوئی تعلق ہے۔


اپنے پیغام میں بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ میرے دعوت نامہ پر 27 تاریخ واضح طور پر درج ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں