وہاڑی مین گزشتی روزالیکشن ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کا انتخابات کا انعقاد کیا گیا
الیکشن ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن وہاڑی فرینڈ اتحاد گروپ نے میدان مار لیا


چیئرمین الیکشن بورڈ چوہدری ثاقب اقبال ممبران مہر سیف اللہ قہم ،فیصل سرور نے الیکشن کے رزلٹ کا اعلان کیا حاجی غلام عباس چیف ایگزیکٹو نوید حرم ٹویولز صدر ، نعیم فیروز پوریا سنئیر نائب صدر ، نائب صدر مزمل رسول ،


جنرل سیکرٹری کی نششت پر فرحان علی کامیاب فرینڈز اتحاد گروپ نے کلین سویپ کرتے ہوئے چاروں نششتیں جیت لی


فتح پر حامیوں میں جشن کا سماں رہا.انتخابات میں ہارنے والے امیدواروں نے فاتح امیدواروں کو مبارکباد دی اور پھول پہنائے-
178