معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں-
اسپتال حکام نے تصدیق کی کہ تابندہ لاری کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیر علاج تھیں۔
ان کے انتقال پر دینی حلقوں اور نعت خواں کمیونٹی میں گہرے رنج وغم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
115