لاہور کی 30 سالہ پرانی پرندہ مارکیٹ کو راتو رات گرا دیا گیا ۔ہزاروں پرندے اور جانور زندہ جانور مٹی تلے دفن ۔
لاہور میں داتا دربار توسیعی منصوبے کے تحت 30 سال سے قائم داتا دربار کے پاس پرندہ مارکیٹ کو راتوں رات گرا دیا گیا دکانداروں نے الزام لگایا ہے کہ رات کے وقت دکانیں گرانے سے ان کے کئی پرندے اس کے نیچے ا کے مر گئے ہیں لیکن اس کے برعکس ڈپٹی کمشن لاہور موسی رضا اور ترجمان ایل ڈی اے اس الزام کی تردید کی ہے کہ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے دکانیں خالی کروائی تھی پھر ہم نے بلڈنگ گرائی ہیں دکانداروں نے کہا ہے کہ ہم یہاں پر 30 سال سے بیٹھے ہیں جب نواز شریف کی حکومت نے اب یہاں پر مالکانہ حقوق دیے تھے ہم اس کے باقاعدہ دکانوں کا کرایہ ادا کرتے ہیں انہوں نے اعلی حکام سے درخواست کی ہے کہ ان کے نقصان کی ازالہ کیا جائے اور ان کو اس کے متبادل کسی اور جگہ پر دو دکانیں الاٹ کی جائے
184