وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے چین کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری سے چین کو کافی منافع ہو گا اور کہا ہے کہ چین ایم 6 اور ایم 10 کے موٹروے سیکشنز میں سرمایہ کاری کرے اورساتھ ساتھ مانسہرہ، ناران، کاغان، بابوسر اور چین کی سرحد تک کی شاہراہ پر بھی سرمایہ کاری کی پیشکش کی۔
کراچی سے سکھر موٹروے بندرگاہ سے منسلک ہوگی جو اہم ترین ہے۔انہوں نے کہا کہ موٹرویز میں سرمایہ کاری چین کے لیے منافع بخش ہوگی۔
103