108

پنجاب پولیس کے پی پی ایس سی (پبلک سروس کمیشن) پی کیڈٹ امتحان کے ذریعے کامیاب ہونے والے امیدواروں کی شاندار کامیابی

پنجاب پولیس کے پی پی ایس سی (پبلک سروس کمیشن) پی کیڈٹ امتحان کے ذریعے کامیاب ہونے والے امیدواروں کی شاندار کامیابی

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پی کیدٹ سکیم کے تحت امتحان دے کر ترقی پانیوالے افسران کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا،

پی کیڈٹ سکیم کے تحت ترقی پانیوالوں میں لاہور کے 297 افسران شامل، ترجمان پنجاب پولیس

کامیاب امیدواروں میں شیخوپورہ ریجن کے 111، ملتان ریجن کے 87 افسران شامل، ترجمان پنجاب پولیس

ڈی جی خان ریجن کے 86، ساہیوال ریجن کے 31 افسران شامل، ترجمان پنجاب پولیس

لاہور میں 299 سیٹوں پر پنجاب پولیس کے 297 امیدوار کامیاب ہوئے، ترجمان پنجاب پولیس

شیخوپورہ ریجن میں 112 سیٹوں پر 111، ملتان ریجن میں 87 سیٹوں پر 87 امیدوار کامیاب، ترجمان پنجاب پولیس

ڈی جی خان ریجن میں 87 سیٹوں پر 86، ساہیوال ریجن میں 31 سیٹوں پر 31 امیدوار کامیاب، ترجمان پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد، مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار،

پبلک سروس کمیشن امتحان میں کامیابی کا شاندار تناسب پنجاب پولیس کے ہونہار اہلکاروں کی قابلیت کا ثبوت ہے، آئی جی پنجاب

پاکستانیوں کی بے لوث خدمت اور پاکستان کی بے خوف حفاظت کریں، آئی جی پنجاب کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں