134

عثمان غنی کو پنجاب میں نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال کے لیے ان کی قابل تعریف خدمات کے اعتراف میں شیلڈ سے نوازا گیا

لاہور- یونیسیف پنجاب کے زیر اہتمام ایک تقریب میں سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے عثمان غنی کو پنجاب میں نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال کے لیے ان کی قابل تعریف خدمات کے اعتراف میں شیلڈ سے نوازا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں