لاہور دو ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پرپان سیگریٹ کے تاجر سہیل سے 20 لاکھ روپے لوٹ لیا- سہیل احمد پان منڈی میں پان سگرٹ فروخت کرنے کا ہول سیل ڈیلر ہے وہ دکان بند کر کے گھر جا رہا تھا
شفیق اباد کے علاقے میں ڈکیتی کی بڑی واردات میں دو ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پرپان سیگریٹ کے تاجر سہیل سے 20 لاکھ روپے لوٹ لیا- جب وہ رات دکان بند کر کے گھر جا رہا تھا
تو موٹرسکل سوار ہیلمٹ پہنے دو ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر 20 لاکھ روپے اس سے لوٹ لیا اور بھرا ہوا بیگ لے کر فرار ہو گئے مدت میں بادل کا مطلب تھانہ شیفق اباد نےسہیل احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کئ کاروائی شروع کر دی-
46