160

روزنامہ خبریں کے سینئر مارکیٹنگ منیجر شیراز علی انتقال کر گئے

روزنامہ خبریں کے سینئر مارکیٹنگ منیجر شیراز علی انتقال کر گئے-
انا للہ واناالیہ راجعون
شیراز علی کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے.اور اج اخرکار کینسر سے لڑنے کے بعد انتقال کر گئے۔ اللہ اسے دائمی سلامتی اور مغفرت عطا فرمائے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب رحمانیہ مسجد گلی نمبر 29 قلعہ گجر سنگھ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں