67

خیبر، پہاڑی تودہ گرنے سے مال بردار گاڑیوں میں آگ

خیبر پختونخوا کے علاقے خیبر میں طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے مال بردار گاڑیوں اور کنٹینرز میں آگ لگ گئی۔
10 سے زائد گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آنے کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کارگو گاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں