45

عیدالاضحیٰ پر آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے ہنگامی طورسہولت مرکز قائم کر دیا ہے- ذوالفقار صابر

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے ہنگامی طور پر رفیق آباد یونین کونسل میں سہولت مرکز قائم
کر دیا گیا ہے-
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی اور الائشیں فوری طور پر ٹھکانے لگانے کیلئے یونین کونسل رفیق آباد کو ہنگامی سہولت مرکز قائم کردیا ھے جہاں سکریٹری میاں عرفان بشیر کی سربراہی میں آلائشوں کو محفوظ کرکے صاف ستھرا پروگرام ٹیم کے حوالے کرنے کیلئے شاپر تقسیم اور ایمرجنسی میں ٹیم کے اراکین کو کسی بھی جگہ ضرورت پر پہنچ کر آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا انتظام ھوگا
رفیق آباد یونین کونسل کے سکریٹری میاں عرفان بشیر نے کہا ھے کہ عملہ صاف ستھرا پروگرام کی ٹیم اپنے علاقے کے عوام کی بہتری اور حکومتی ویژن پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کی ہدایت پر عمل درآمد کریگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں