وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے کاروباری برادری کیلئے بڑا ریلیف

دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو یکم جون 2026 تک مقررہ اوقاتِ بندش سے استثنیٰ دے دیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر عوامی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر کفایت شعاری مہم کے تحت لگائے جانے والے لاک ڈاون کو آج مورخہ 15 مئی تا یکم جون تک موخر کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت ضلع بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کے تمام کاروباری مراکز پر وقت کی کوئی پابندی عائد نہ ہے اور تمام دکانیں، شاپنگ مالز اور کاروباری مراکز بغیر کسی وقت کی پابندی کے کھلے رکھے جا سکتے ہیں
53